کمین گاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - گھات نکالنے کی جگہ۔ "مقابلہ کا موقع پڑا تو ہمارے لیے مسجد کے یہ پکھے کمین گاہ کا کام دے سکتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ١٩٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کمین' کے بعد فارسی سے ماخوذ اسم 'گاہ' بطور لاحقہ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٦٤٩ء کو "خاور نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - گھات نکالنے کی جگہ۔ "مقابلہ کا موقع پڑا تو ہمارے لیے مسجد کے یہ پکھے کمین گاہ کا کام دے سکتے ہیں۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ١٩٩ )

جنس: مؤنث